Jazak'ALLAH!
H A D E E S
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا اگر اس کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رغبت ہوتی تو تناول فرما لیتے ورنہ اس کو چھوڑ دیتے
[ صحیح بخاری، جلد دوم، حدیث:788 ]
Narrated Abu Hurairaؓ that Prophet ﷺ never criticized any food (presented him), but he would eat it if he liked it; otherwise, he would leave it
[ Sahi Bukhari, Vol:2, Hadees:788 ]
Jazak'ALLAH!