Results 1 to 6 of 6

Thread: Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti





    ہر چمکنے والی ہر شے سونا نہیں ہوتی
    _______________________________________

    انگریزی کا یہ مقولہ بھولے بھٹکوں کو راہ پر لانے میں کتنا اثر انگیز ہوتا ہے۔ یہ راہ پر آئے ہوئے ہی جاں سکتے ہیں۔

    Ø+سن بھڑکیلا ہونے Ú©Û’ سبب پرکشش ہوتا ہے لیکن وہ بھڑک ملمع Ú©ÛŒ مانند مصنوعی اور عارضی ہوتی ہے۔

    بدصورتی زندگی سے عمر بھر دامن گیر رہتی ہے۔ بے وفائی اس کا شعار نہیں۔ وہ دکھ اور سکھ میں بے لوث جذبے سے آپ کا ساتھ دیتی ہے۔ خوبصورتی Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں بہت سی چیزیں زہر ثابت ہوتی ہیں۔ Ù…Ø+بت سے کئے گئے کام Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ خوبصورتی کافی Ø+د تک ماند Ù¾Ú‘ جاتی ہے۔ دھوپ Ú©ÛŒ تمازت اسے کند کردیتی ہے۔ موسم Ú©ÛŒ تبدیلی Ø+سن Ú©Ùˆ پھیکا کردیتی ہے۔ زندگی Ú©Û’ مصائب اور جدوجہد Ú©Û’ نتائج اس پر ہمیشہ Ú©Û’ لیے اپنے نشان Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتے ہیں۔ یہ وہ نمائشی چیز ہے جو کام میں لاتے ہی بیکار اور بے نور ہوجاتی ہے۔ خوبصورتی Ú©ÛŒ چھوٹی بہن نزاکت ہمیشہ اس Ú©Û’ ساتھ رہتی ہے۔ خدا جب Ø+سن دیتا ہے نزاکت آرہی جاتی ہے۔

    ایک بادشاہ Ú©ÛŒ تین بیویاں تھیں۔ وہ اپنے Ø+سن اور نزاکت Ú©Û’ لیے دور دور تک مشہور تھیں۔
    ایک دن ایک رانی رات کو گھومنے نکلی تو وہ چاند کی چاندنی سے جھلس گئی۔
    دوسری پڑوس میں دھان کوٹنے کی آواز سے بے ہوش ہوگئی۔
    تیسری ایک گلاب کا پھول پائوں پر گر جانے سے گھائل ہوگئی۔

    ایسے چھوئی موئی Ú©Û’ پودے سے جو چھوتے ہی مرجھا جائے کسی Ú©Ùˆ کیا فائدہ پہنچ سکتا ہے؟ اس Ú©Û’ برعکس بدصورتی سب Ø+الات کا سامنا کرتی ہے۔ زندگی کا کوئی بھی Ø+ادثہ اس پر غالب نہیں آسکتا۔ ننگے سے کوئی کیا چھین Ù„Û’ گا؟
    بدصورت آدمی ہمیشہ ہی عادتوں کا اچھا اور بول چال میں نرم طبیعت کا ہوتا ہے۔ بیر میں باہر چمک و ملائمت ہے لیکن اندر سخت گھٹلی ہوتی ہے۔ بادام کا چھلکا خوبصورت اور چمک دار تو ہوتا ہے مگر اس کے اندر میٹھی اور مقوی گری ہوتی ہے۔
    Û” خوبصورتی دیوتائوںکے منہ سے Ù†Ú©Ù„ÛŒ ایک بددعا ہے Û” Ø+سن تباہی Ú©Û’ لیے مصیبت بھرے طوفان Ú©Ùˆ اپنی طرف کھینچنے والا مقناطیس ہے۔
    سنہری لنکا پر تباہی کے بادل کھینچ لانے والی سیتا کی خوبصورتی ہی تھی۔
    ہری بھری اجودھیا Ú©Ùˆ سنسان بنانے والا کیکئی کا Ø+سن ہی تھا۔

    ہندوستان Ú©Ùˆ صدیوں تک غلامی Ú©ÛŒ بیڑیاں پہنانے Ú©Û’ لئے ہندو قوم Ú©Ùˆ کمزور بنانے والا دردپدی کا Ø+سن ہی تھا۔ یہ تو خیر بڑے بڑے تاریخی کارنامے ہیں… چھوٹے چھوٹے گھروں میں اس Ú©Û’ سبب روز قتل Ùˆ خون ہوجاتے ہیں۔ خوبصورتی Ù†Û’ کبھی بھی کسی Ú©Ùˆ آباد نہیں کیا۔

    ایڈون Ù¾Ú¯ Ù†Û’ لکھا ہے کہ اس آدمی سے زیادہ اور کوئی بدقسمت نہیں جس Ú©Û’ پاس صرف Ø+سن ہے۔
    ملک تقسیم ہو تو جو خوبصورت تھا اس کی جان پر آبنی،
    بدصورت لوگ صØ+ÛŒØ+ سلامت اپنے وطن لوٹ آئے۔ انگریزی Ú©ÛŒ ایک کہاوت ہے کہ جو آدمی زمین پر کھڑا ہوتا ہے اسے گرنے کا اتنا خطرہ نہیں ہوتا جتنا کہ چھت پر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہونے والے Ú©ÙˆÛ”

    (مہندر سرل Ú©ÛŒ تØ+ریر سے اقتباس)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default re: Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti

    bhot khob
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti

    very nice one

  4. #4
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default re: Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti

    Ahaan :up

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  5. #5
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    SSsshhhh.....
    Posts
    1,099
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    3489 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default re: Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti

    wahhh....



    I dont care if you're black, white, straight, short, tall, fat, skinny, rich or poor.
    If you're nice to me, i'll be nice to you. PrInCeSs AttItuDe


  6. #6
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Chamakne Wali Har Shai Sona Nahi Hoti

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •