Jazak'ALLAH!
"جب ایک یا دوآدمی زمین پر بیٹھ کر ذکراللہ میں مشغول ھوتے ھیں تو آسمان زمین کو سجدے کرنا ھے"۔اس وقت ذاکر معیت حق تعالیٰ میں اس درجے پر فائز ھوتا ھے کہ اس کے خون وجان اور رگ وپوست میں اللہ ھی اللہ ھوتا ھے اور یہ تب ھوتاھے جب دوئی کا پردہ درمیان سے ھٹ جاتا ھے،اللہ بس ماسویٰ اللہ ھوس۔
حضرت سخی سلطان باھوؒ عین الفقر ص 82
Jazak'ALLAH!
Jazak ALLAH khair