شکریہ
informative
شکریہ
FRUIT TIPS
Benefits of watermelon
تربوز گرمیوں کا پهل ہے جو نہایت فرحت بخش اور سرد تاثیر رکهتا ہے تربوز میں 90 فیصد تک پانی پایا جاتا ہے
جبکہ باقی 10 فیصد اجزاء میں منرلز اور وٹامنز ہوتے ہیں یہ معدے کو گرمی سے بچانے میں نہایت مفید ہے
اس میں شامل وٹامن بی جگر کے لیے نہایت مفید ہے
اس کو روزانہ استعمال کرنے سے آپ کا ہائی بلڈ پریشر کنٹرول ہو جاتا ہے
ان گرمیوں میں تربوز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیجئے اور گرمی اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رہئیے
Last edited by attiaahsan; 11-04-2013 at 02:01 PM.
hmmmm
informative newz
thank u
Thanks dear
Nice sharing
useful tip