Results 1 to 7 of 7

Thread: "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"




    یہ دنیا دھوکے میں کیسے ڈالتی ہے عائشے؟"

    وہ اب بالکل بھی اسے نہیں دیکھ رہی تھی۔ وہ الاؤ Ú©Ùˆ دیکھ رہی تھی جس سے سرخ دانے اڑ اڑ کر فضا میں تØ+لیل ہو رہے تھے۔
    "جب یہ اپنی چمکنے والی چیزوں میں اتنا گم کر لیتی ہے کہ اللہ بھول جاتا ہے۔"
    "کیا مجھے بھی دنیا نے دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟"
    "پہلی دفعہ دھوکا انسان بھولپن میں کھاتا ہے مگر بار بار کھائے تو وہ اس کا گناہ بن جاتا ہے۔ اور اگر اØ+ساس ہونے Ú©Û’ بعد کھائے تو اسے ایک بری یاد سمجھ Ú©Ùˆ بھول جانا چاہیے اور زندگی نئے سرے سے شروع کرنا چاہیے۔"
    "نئے سرے سے؟ ایسے یوٹرن لینا آسان ہوتا ہے کیا؟ انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ خوب صورت لگے‘ خوب صورت لباس پہنے‘ کیا یہ بری بات ہے؟" اس Ú©ÛŒ آواز میں بے بسی در آئی تھی‘ جیسے وہ Ú©Ú†Ú¾ سمجھ نہیں پا رہی تھی۔ کیا غلط تھا کیا صØ+ÛŒØ+‘ سب Ú¯ÚˆÙ…Úˆ ہو رہا تھا۔
    "نہیں! اللہ خوب صورت ہے اور خوب صورتی Ú©Ùˆ پسند کرتا ہے۔ یہ چیزیں زندگی کا Ø+صہ ہونی چاہئیں۔ مگر ان Ú©Ùˆ آپ Ú©ÛŒ پوری زندگی نہیں بننا چاہیے۔ انسان Ú©Ùˆ ان چیزوں سے اوپر ہونا چاہیے۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ میری طرØ+ ہوتے ہیں جن Ú©ÛŒ زندگی Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ کھلونے بنانے‘ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ اور سچے موتی چننے تک Ù…Ø+دود ہوتی ہے اور Ú©Ú†Ú¾ لوگ بڑے مقاصد Ù„Û’ کر جیتے ہیں۔ پھر وہ چھوٹی چھوٹی باتوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر پریشان نہیں ہوتے۔"
    Ø+یا Ù†Û’ غیر ارادی طور پہ ایک نگاہ اپنے کندھے پہ ڈالی جہاں آسیتن Ú©Û’ نیچے Who لکھا تھا۔
    "اور جن کی زندگی میں بڑا مقصد نہ ہو‘ وہ کیا کریں؟
    "وہی جو میں کرتی ہوں۔ عبادت! ہم عبادت Ú©Û’ لیے پیدا کیے گئے ہیں‘ سو ہمیں اپنے ہر کام Ú©Ùˆ عبادت بنا لینا چاہیے۔ عبادت صرف روزہ‘ نوافل اور تسبیØ+ کا نام نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر انسان کا ٹیلنٹ بھی اس Ú©ÛŒ عبادت بن سکتا ہے میں بہارے Ú©Û’ لیے بھولوں Ú©Û’ ہار اور آنے Ú©Û’ لیے کھانا بناتی ہوں۔ میری یہ صلہ رØ+Ù…ÛŒ میری عبادت ہے۔ میں پزل باکسز اور موتیوں Ú©Û’ ہار بیچتی ہوں‘ میرا یہ رزق تلاشنا میری عبادت ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے کام کرتے کرتے انسان بڑے بڑے مقاصد پا لیتا ہے۔"

    جنت Ú©Û’ Ù¾ØªÛ’Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û ”۔۔۔۔۔۔۔از نمرہ اØ+مد





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default re: "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

    Waah .. bayi :up

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default re: "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

    umda

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

    bu - "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

  6. #6
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default re: "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

    .wah wah
    sagar3 - "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: "Ye Duniya Dhoke Mai Kese Dalti Hai"

    aapp sabb kaa shukriyaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •