مکان خالی ہو تو جنّ بُھوت آجاتے ہیں۔ پَیٹ خالی ہو تو اِنسان دِین دُنیا، اخلاق قانون، Ø+رام Ø+لال، اچھائی بُرائی سے بیزار ہونے لگتا ہے۔ دِل Ùˆ دِماغ خالی ہو تو شیطان آبسرام کرتا ہے اور جب کوئی اِنسان نیند سے خالی خالی آنکھیں لئے ہوئے دِکھائی دے تو جان لینا چاہئے کہ وہ کسی Ú©Û’ انتظار میں ہے یا پھر کسی پیار بیوپار میں ہے۔

بابا Ù…Ø+مد ÛŒØ+یٰی خان Ú©ÛŒ کتاب "پِِیا رنگ کالا" Ú©Û’ صفØ+ہ نمبر 528 سے)