Results 1 to 3 of 3

Thread: ہدایت اور روشنی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel ہدایت اور روشنی

    اگر کوئی شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کے ھوتے ھوئے بھی دوسرے لوگوں کو اپنا رھبر مانتا ھے اور اُن کی پَیروی کرتا ھے تو میں کہوں گا کہ وہ بےچارہ اندھا ھے اور عقل سے پیدل ہے ، اُس کو نظر نہیں آرھا کہ روشنی کدھر ھے ۔۔
    ایک طرف اُس کے سامنے رہنمائی کے لیے بہترین رہنما موجود ھے اور دوسری طرف وہ اُن لوگوں کے پیچھے چل رھا ھے کہ جن کے متعلق وہ خود بھی جانتا ھے کہ ان کی زندگی ھزار عیبوں سے پُر ھے ۔۔
    بالفرض اگر کسی شخص کی زندگی کا کوئی ایک پہلو اعلٰے درجے کا ھو بھی تو دوسرے پہلوؤں میں وہ انتہائی ناقص ھے اور اس قابل نہیں ھے کہ رھنمائی کے لیے اُسے دیکھا جائے ... میرے آقا و رہبر صلی اللہ علیہ وسلّم ایک مکمل شخصیت بہترین رہنما اور آپ کی عملی زندگی اور فرمان صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں پوری انسانیت کے لئے ہدایت اور روشنی ہیں..

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: ہدایت اور روشنی

    beshak
    bht xbrdast shariin
    JAZAAK ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: ہدایت اور روشنی

    SubhanAllah
    Jazak Allah
    thanks for sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •