ایک بادشاہ کے وزیر کی عادت تھی کہ بادشاہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی
ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوی بہتری ھوگی
بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھے اور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوی بہتری ھوگی
بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوی بہتری ھوگی
بادشاہ Ú©Ùˆ بڑا غصہ آیا بہرØ+ال بادشاہ Ø´...کار Ú©Û’ لیے گیا جنگل میں وہ اکیلا ایسی جگہ چلا گیا جہاں پر Ú©Ú†Ú¾ آدم خور لوگ رہتے تھے وہ ایسے لوگ تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی Ú©Ùˆ ذبØ+ کرتے تھے
انہوں Ù†Û’ باشاہ Ú©Ùˆ پکڑلیا جب اس Ú©Ùˆ ذبØ+ کرنے Ù„Ú¯Û’ تو انہوں Ù†Û’ دیکھا بادشاہ Ú©ÛŒ انگلی Ú©Ù¹ÛŒ Ú¾ÙˆÛŒ Ú¾Û’
انہوں Ù†Û’ بادشاہ Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا کہ Ú¾Ù… ایسے شخص Ú©Ùˆ ذبØ+ نہیں کرتے جس Ú©Û’ جسم پر کسی قسم کا زخم ہو انہوں Ù†Û’ بادشاہ Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا بادشاہ واپس آتا Ú¾Û’ وزیر سے بہت خوش ھوتا Ú¾Û’ اس Ú©Ùˆ بلاتا Ú¾Û’ اور کہتا Ú¾Û’ واقعی اللہ Ú©Û’ ھرکام اللہ Ú©ÛŒ Ú©ÙˆÛŒ بہتری ھوتی Ú¾Û’
میری انگلی کٹی تھی میری جان بچ گئی جب میں نے تمہیں جیل میں ڈالا اس وقت بھی تم نے یہی کہا تمہارے جیل جانے میں کیا بہتری تھی
وزیر کہتا Ú¾Û’ اگر میں جیل میں نہ ھوتا آپ Ù†Û’ مجھے شکار پر Ù„Û’ کر جانا تھا آپ Ú©ÛŒ انگلی Ú©Ù¹ÛŒ تھی آپ Ú©Ùˆ انہوں Ù†Û’ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دینا تھا اور آپ Ú©ÛŒ جگہ انہوں Ù†Û’ مجھے ذبØ+ کر دینا تھا اب سمجھ آئ کہ اللہ Ú©Û’ ھر کام میں بہتری ھوتی Ú¾Û’.
بادشاہ بہت خوش ہوا اور وزیر کو انعام و اکرام دیے