Results 1 to 5 of 5

Thread: (Mazhar-Ul-Islam---Afsana,Ao Bichar Jayen)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default (Mazhar-Ul-Islam---Afsana,Ao Bichar Jayen)


    اور وہ جدا ہونے سے پہلے اپنی زندگی کے اثاثے بانٹ رہے تھے سب سے پہلے انہوں نے ہنسی آدھی آدھی بانٹ لی ۔تو وہ بولی
    “تم اپنے Ø+صے Ú©ÛŒ ہنسی کا کیا کرو Ú¯Û’ “
    “یتیم خانے کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو دے دونگا“
    اس نے جواب دیا ۔ وہ بڑی فراخ دل نکلی اور جب اداسی بانٹنے کا وقت آیا تو کہنے لگی “میں اس میں سے کچھ نہیں لیتی ساری اداسی تم رکھ لو “
    اس طرØ+ اس Ù†Û’ سارا سفر ØŒ سارا انتظار، خزاں Ú©Û’ سارے موسم ØŒ سردیوں Ú©ÛŒ تنہا شامیں اسے دے دیں اور کہنے Ù„Ú¯ÛŒ
    “آج تو تمہیں اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں کنجوس نہیں ہوں “
    وہ بہت خوش ہوا اور بولا “وہ دوپہر بھی ساری مجھے دے دو جب ہم پہلی بار ملے تھے “ وہ مان گئی تو س نے وہ دوپہر بھی ، اداسی ، خزاں کے موسموں ، تنہائی اور سفر کے ڈھیر پر رکھ دی ۔
    اتنے میں اس Ù†Û’ فراخدلانہ لہجے میں پوچھا “ان سب کا کیا کرو Ú¯Û’ “ وہ بڑے مطمئن لہجے میں بولا“اپنی اداسی Ú©Ùˆ جو Ø+صہ تم Ù†Û’ مھجے دیا ہے اسے زندگی بھر اپنے ساتھ رکھونگا Û” شامیں بوڑھے لائیبریرین Ú©Û’ نام کر دونگا ØŒ انتظار منڈیر پر رکھے اس دیئے میں ڈال دونگا جسے سرِ شام جلا کر کوئی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کسی Ú©ÛŒ چاپ Ú©ÛŒ منتظر ہو Ú¯ÛŒ ØŒ سارا سفر خط میں ڈال کر پوسٹ کر دونگا ØŒ جنکا Ù…Ø+بوب دور ہو گا اور اس سے ملنے Ú©Û’ لیئے بے چین ہو گا “
    ریت پر انگلی سے ایک لمبی لکیت کھینچ کر وہ بولی “ سارا ماضی بھی تم رکھ لو“ یکدم خوشی کی ایک لہر اسکے چہرے پر اٹھی اور آنکھوں میں اکر ٹھہر گئی ۔ اس نے سگریٹ سلگایا اور بولا
    “تم نے اپنا سارا ماضی بھی مجھے دیکر بہت اچھا کیا “
    “اسکا کیا کرو گے “ اس نے پوچھا
    “اسے اوڑھ کر پھرونگا آنے والی گرم تنہا دوپہروں اور سرد شاموں میں ۔۔۔۔ “
    وہ مسکرائی “ سارے لفظ بھی تم لے لو “ وہ ممنون سا ہو گیا اور بولا “ میں سارے لفظ بھی پوسٹ مینوں میں بانٹ دوں گا ۔ مگر ہمارے درمیان کچھ گیتوں کی سانجھ بھی ہے “
    “ہاں وہ بھی تم لے لو
    “ٹھیک ہے“ وہ مطمئن سا ہو گیا
    “انکا کیا کرو گے “
    “ملاØ+ÙˆÚº ØŒ ساربانوں اور چرواہوں میں بانٹ دونگا Û” کسی سے ٹوٹ کر Ù…Ø+بت کرنے والی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ دے دونگا “
    یونہی وہ کتنی دیر اپنے اثاثے بانٹتے رہے ۔
    (مظہر الاسلام ۔۔۔افسانہ، آؤ بچھڑ جائیں )





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default re: (Mazhar-Ul-Islam---Afsana,Ao Bichar Jayen)

    khoubsurat tareen my fav writer...

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: (Mazhar-Ul-Islam---Afsana,Ao Bichar Jayen)

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default re: (Mazhar-Ul-Islam---Afsana,Ao Bichar Jayen)

    very nice


    dollsfacebookcoverphoto4 - (Mazhar-Ul-Islam---Afsana,Ao Bichar Jayen)

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: (Mazhar-Ul-Islam---Afsana,Ao Bichar Jayen)

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •