buhat khub
محبّت قدرت کی طرف ودیعت ہوتی ہے- جس کو آپ سے محبّت نہیں ہے، آپ چاند تارے بھی توڑ کر لائیں تو وہ آپ سے محبّت کرہی نہیں سکے گا- کسی بھی انسان کے پیچھے پاگل ہونے سے صرف اپنا نقصان ہوتا ہے- اسی طرح جو لوگ انتقام کی آگ میں جلتے ہیں وہ بدلہ لینے کے بعد بھی خوشی حاصل نہیں کر سکتے- انتقام تو کسی دوسرے کی بربادی ہوتا ہے، یہ بھلا کسی کو خوشی کیسے دے سکتا ہے؟"
نمرہ احمد کے ناول " سانس ساکن تھی " سے اقتباس
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Buhut Umdaah
Sun Yaara Sunn Yaara
Tere IshQ Daa Cholaa Paaya
nice
Zabardast
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا