صوفیاۓ کرام Ù†Û’ کبھی اسلام Ú©ÛŒ تبلیغ نہیں Ú©ÛŒ تھی- انہوں Ù†Û’ کبھی بØ+Ø« مباØ+Ø«Û’ نہیں کئے تھے -

انہوں نے کبھی تقریریں نہیں کی تھیں- وہ اسلام کا ڈنکا نہیں بجاتے تھے- صرف اسلام کے لئے جیتے تھے-

ان Ú©Û’ پاس دو ہتھیار تھے ØŒ اخلاق اور Ø+سن کردار-

ان دونوں ہتھیاروں میں مساوات کی دھار تھی جو لوہے کی دھار سے زیادہ کاٹ کرتی ہے-

داتا صاØ+ب Ù†Û’ کبھی کسی سائل سے یہ نہیں پوچھا تھا کہ میاں تو ہندو ہے یا مسلمان -

وہ صرف دینا جانتے تھے اور وہ واØ+د قادر مطلق، جو دینے پر قادر ہے، اپنے چاکر Ú©ÛŒ لاج رکھتا تھا-

نتیجہ یہ ہوا کہ چند سالوں میں آدھا لاہور مسلمان ہو گیا- متعصب لوگ کہتے ہیں کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے-

وہ سچ کہتے ہیں، لیکن یہ تلوار فولاد کی نہیں، اسلامی کردار کی تھی-

صاØ+بو ! جان لو کہ مساوات سے زیادہ خطرناک ہتھیار کوئی نہیں ہے -

از ممتاز مفتی ۔۔ تلاش