Results 1 to 6 of 6

Thread: Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta


    منٹو شناسی __ افسانے کا دیوتا
    __________________________

    ایک گڈریا اپنی بہت سی بھیڑوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر جنگل میں گیا ہوا تھا۔ شام Ú©Ùˆ جب واپس آیا تو دیکھا وہ کمزور بھیڑ کہ جس Ú©Û’ جسم پر بال بہت Ú©Ù… رہ گئے تھے، جسے گھر والے پسند نہیں کرتے تھے اور جسے وہ بہت عزیز رکھتا تھا موجود نہیں ہے، وہ واپس جنگل Ú©Ùˆ گیا اور رات بھر اپنی بھیڑ تلاش کرتا رہا، صبØ+ ہو گئی بھیڑ نہیں ملی۔

    دوسرے دن اپنی بھیڑوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر اسی جنگل میں گیا، دن گزر گیا، شام ہو گئی، آہستہ آہستہ تاریکی پھیلنے لگی، بھیڑوں Ú©Ùˆ واپس Ù„Û’ جانے کا وقت Ø¢ گیا تو اچانک اس Ú©ÛŒ نظر اپنی اس گمشدہ بھیڑ پر Ù¾Ú‘ÛŒ کہ جس Ú©Û’ جسم پر بال Ú©Ù… تھے جسے گھر والے پسند نہیں کرتے تھے اور جسے وہ بہت عزیز رکھتا تھا۔ بے Ø+د خوش ہوا۔ بھیڑ نڈھال سی تھی، اسے اٹھایا اور اپنے کاندھوں پر رکھ لیا اور گھر Ú©ÛŒ جانب دوڑا، اس Ù†Û’ ان بھیڑوں Ú©ÛŒ جانب نہیں دیکھا تو جنگل میں رہ گئی تھیں۔

    راستے میں Ø+ضرت عیسیٰ ملے، پوچھا ’’بات کیا ہے تم اس طرØ+ بھیڑ Ú©Ùˆ کندھوں پر اٹھائے تیز تیز جا رہے ہو؟‘‘ گڈریے Ù†Û’ ماجرا سنا دیا۔ کہا یہ بھیڑ بیمار ہے، گھر والے اسے پسند نہیں کرتے لیکن اپنے گھر والوں Ú©Ùˆ آج اس Ú©ÛŒ Ø+الت دکھا کر رہوں گا۔ گڈریا دوڑتا ہوا چلا گیا۔

    Ø+ضرت عیسیٰ Ù†Û’ اپنے ساتھی Ú©ÛŒ جانب دیکھا، کہا ’’غور کیا تم Ù†Û’ØŒ اسے گڈریے Ú©ÛŒ آنکھوں میں کیسی Ú†Ù…Ú© تھی، کیسی روشنی تھی، کھوئی ہوئی بیمار بھیڑ Ú©Ùˆ کندھوں پر اس طرØ+ اٹھائے کس طرØ+ دوڑتا چلا گیا، یہ کیسی دھن ہے، میں Ù†Û’ اسے غور سے دیکھا تو لگا اس کا سر آسمان تک پہنچنے والا ہے!‘‘

    سعادت Ø+سن منٹو Ú©ÛŒ کہانیوں Ú©Ùˆ پڑھتے ہوئے Ú©Ú†Ú¾ ایسا ہی Ù…Ø+سوس ہوتا ہے۔ جیسے منٹو وہی گڈریا ہوں! بہت سی بھیڑوں Ú©Ùˆ جنگل میں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر کسی کمزور، بہت Ú©Ù… بال والی، بیمار، ناپسندیدہ، اندر باہر سے بے چین بھیڑ Ú©Ùˆ اپنے کندھوں پر اٹھائے دوڑے Ú†Ù„Û’ Ø¢ رہے ہیں، ایسی بھیڑ Ú©Ùˆ کہ جسے گھر والے پسند نہیں کرتے اور جنہیں وہ عزیز جانتے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ آنکھوں میں عجیب Ú†Ù…Ú© ہے، عجیب روشنی ہے! وہ روشنی اور Ú†Ù…Ú© جسے Ø+ضرت عیسیٰ Ù†Û’ اس گڈریا Ú©ÛŒ آنکھوں میں دیکھا تھا، ہم بھی منٹو Ú©ÛŒ آنکھوں میں دیکھتے ہیں۔ منٹو Ú©ÛŒ دوڑبھی بہت تیز ہے، عجب دھن ہے، غور سے جب بھی دیکھتا ہوں لگتا ہے ان کا قد بڑھ گیا ہے، ان کا سر آسمان تک پہنچنے والا ہے۔

    وہ بار بار انسانوں Ú©Û’ جنگل میں جاتے ہیں اور کسی نہ کسی Ú©Ùˆ اپنے کندھوں پر چڑھائے دوڑتے آتے ہیں، جیسے کہہ رہے ہوں ’’آج اس Ú©ÛŒ Ø+الت دکھا رہوں گا‘‘ اور Ø+الت دکھا دیتے ہیں، نفسیاتی کیفیات پیش کر دیتے ہیں، ذات Ú©Ùˆ ایک اشارہ یا علامت بنا دیتے ہیں۔

    سعادت Ø+سن منٹو Ú©Û’ کندھوں پر کبھی ٹوبہ ٹیک سنگھ ہوتا ہے اور کبھی ایشرسنگھ، کبھی سوگندھی ہوتی ہے اور کبھی کلونت کور، کبھی شوشو، کبھی کلثوم، کبھی منگو کوچوان، کبھی بابو گوپی ناتھ، کبھی سلطانہ، کبھی خوشیا، کبھی رندھیر کبھی ہیبت خاں۔

    یہ دوڑ دوڑ کر انسانوں Ú©Û’ جنگل سے کسی نہ کسی Ú©Ùˆ اس طرØ+ کندھوں پر اٹھا کر Ù„Û’ آنے Ú©ÛŒ بات کہیں اور نہیں ملتی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default re: Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

    nice

  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default re: Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

    bhot umda
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

  4. #4
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default re: Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

    umdah sharing
    viper siggi - Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

  5. #5
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default re: Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta

    Bht umdaa
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - Minto Shenasi__Afsane Ka Daivta


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •