انتظار شاید Ù…Ø+بت کا نصیب ہے
لیکن جب Ù…Ø+بت انتظار کرتی ہے
لمØ+Û’ تھم جاتے ہیں
زمانے رُک جاتے ہیں
Ù…Ø+بت ضدی ہے
آخری سانس ، آخری دھڑکن
آخری پل تک انتظار کرسکتی ہے
اور کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد بھی ۔۔۔