Results 1 to 4 of 4

Thread: رب کی عبادت

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default رب کی عبادت


    حضرت مالک بن دینار (رض) اور حضرت ثابت (رض) دونوں حضرت رابعہ بصری (رض) کے پاس آئے

    حضرت رابعہ بصری نے پوچھا اے مالک بن دینار مجھے بتاؤ تُم اپنے رب کی عبادت کیوں کرتے ہو ؟ انہوں نے جواب دیا جنت کے شوق میں۔

    پھر حضرت رابعہ بصری (رض) نے حضرت ثابت (رض) سے پوچھا کہ تم کیوں عبادت کرتے ہو ؟ انہوں نے کہا میں دوزخ کے خوف سے .

    حضرت رابعہ بصری نے کہا اے مالک بن دینار تُو مزدور ہے جو اجرت کے لیے کام کرتا ہے اور اے ثابت تُو غلام ہے جو مالک کے کوڑوں سے ڈر سے کام کرتا ہے ۔

    وہ دونوں کانپ اٹھے اور پوچھا اے رابعہ ہم اسی لیےآپ کے پاس آئے ہیں کہ ہمیں بتاؤ کہ آپ کس لیے عبادت کرتی ہو؟ انہوں نے جواب دیا میں صرف مولٰی کے عشق میں اس کی عبادت کرتی ہوں ۔

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: رب کی عبادت

    Bht xbrdast

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: رب کی عبادت

    Jazak ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: رب کی عبادت

    jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •