گھر پر کوئی نہیں تھا دودھ والے نے گھنٹی بجائی اند سے طوطے کی آواز آئی: کون ہے؟۔ دودھ والے نے کہا:دودھ والا۔ طوطے نے پھر پوچھا:کون ہے؟۔ دودھ والے نے پھر جواب دیا:دودھ والا۔ آخر با بار ایک ہی سوال سے تنگ آ کر دودھ والے نے پوچھا:آخر تم کون ہو؟۔ طوطے نے کہا:دودھ والا
>
>
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
>
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
shakal dekh k aur hasi aying