دن رات کا یہ سفاک سفر جتنا بھی مجھے الجھائے رکھے جس طور مجھے تقسیم کرے جس سمت سے مجھ پر وار کرے جتنا بھی مجھے مِسمار کرے پر تجھ کو سوچنے کی خاطر پچیسواں گھنٹہ میرا ہے
nice
Forum Rules