کم ظرفی

کسی انسان Ú©Û’ غم کا اندازہ اس Ú©Û’ ظر ف سے لگایا جا تا ہے۔کم ظرف آدمی دوسروں Ú©Ùˆ خو Ø´ دیکھ کر ہی غم زدہ ہو جاتا ہے۔وہ یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ لوگ خو Ø´ رہیں۔وہ ان Ú©ÛŒ خوشیوں Ú©Ùˆ برباد کرنے پر تل جاتا ہے۔اس Ú©ÛŒ خو Ø´ÛŒ یہ ہے کہ لوگ خوشی سے Ù…Ø+روم ہو جائیں۔وہ اپنے لئے جنت Ú©Ùˆ وقف سمجھتا ہے اور دو سروں Ú©Ùˆ دوزخ سے ڈراتا ہے۔ایک بخیل انسان نہ خوش رہ سکتا ہے نہ خوش کرسکتا ہے۔

" واصف علی واصف صاØ+ب"