تتلیوں سے کھیلتی تھی
جگنوؤں سے باتیں کرتی تھی
خوشبو کا پیرہن اوڑھتی تھی
برسوں پہلے
اک لڑکی
آج ملی تو
تیرگی میں ڈوبی
تنہائی سے محوِ گفتگو تھی
اداسی کی قبا اوڑھ رکھی تھی
دل کے کچے آنگن کی
دیواریں جوڑنے میں مگن تھی
وہ اک لڑکی
آج ملی تو
(Hijaab)
تتلیوں سے کھیلتی تھی
جگنوؤں سے باتیں کرتی تھی
خوشبو کا پیرہن اوڑھتی تھی
برسوں پہلے
اک لڑکی
آج ملی تو
تیرگی میں ڈوبی
تنہائی سے محوِ گفتگو تھی
اداسی کی قبا اوڑھ رکھی تھی
دل کے کچے آنگن کی
دیواریں جوڑنے میں مگن تھی
وہ اک لڑکی
آج ملی تو
(Hijaab)
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
bht khoobsurat
---------------- -----------------
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
wah wah kiya kehnay hain
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
buhuht khoob
Sun Yaara Sunn Yaara
Tere IshQ Daa Cholaa Paaya
bohat alla
nyc
ap sab ka shukriya
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ