Results 1 to 3 of 3

Thread: خانہ کعبہ کے بارے کچھ معلومات

  1. #1
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    272
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    1050 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default خانہ کعبہ کے بارے کچھ معلومات

    420376 369567696400941 524595786 n - خانہ کعبہ کے بارے کچھ معلومات





    خانہ کعبہ کا نقشہ جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔
    خانہ کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔
    خانہ کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔
    خانہ کعبہ Ú©ÛŒ تعمیر Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان Ú©Û’ بیٹے Ø+ضرت اسماعیل علیہ السلام Ù†Û’ مل کر کی۔
    خانہ کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔
    خانہ کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔
    خانہ کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔
    خانہ کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔
    خانہ کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کوپرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں سے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے۔


    ♥ سبØ+ان الله ♥


    اے اللہ تیرا لا تعداد شکر ہے کہ تو Ù†Û’ ہمیں اپنے Ø+بیب Ø+ضرت Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ اُمت میں پیدا کیا ! ♥‬

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Location
    karachi
    Posts
    25
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    52 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: خانہ کعبہ کے بارے کچھ معلومات

    ♥ سبØ+ان الله ♥

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: خانہ کعبہ کے بارے کچھ معلومات

    JAZAAK ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •