Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 10 of 36

Thread: ٹھیس

  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    snow ٹھیس

    اس اسٹوری Ù†Û’ مجھے بہت متاثر کیا ہے اور یہ واقعی معاشرے Ú©ÛŒ ایک تلخ Ø+قیقت ہے Û” ضرور پڑھئے گا اور اپنی آرا سے بھی نوازیئے گا۔


    ٹھیس

    "ایک دن کی چھٹی ہوجاتی تو کون سا بقراط بننے سے رہ جاتیں۔ ۔ ۔"اس کے گھر میں داخل ہوتے ہی اماں نے ایک ناراض نظرڈال کر خفا لہجے میں کہا۔ ۔
    وہ چادر اتارتی کمرے میں چلی آئی۔ کچھ دیر میں اماں کھانا لے آئیں گی۔ وہ جانتی تھی۔ ۔
    "پتا بھی تھا آج بہت کام ہوگا۔ ۔ ۔" اسےپتا تھا۔ ۔ ۔ بات کام کی نہیں تھی۔ ۔ ۔
    "ابھی کروادیتی ہوں اماں۔ ۔ "اماں کا جواب معلوم ہوتے بھی اس نے کہا۔
    "نہیں اب رہنے دو۔ ۔ پہلے ہی اتنی دھوپ میں پیدل چل کر آئی ہو۔ ۔ اب چولہے کے آگے جھلسنے کی ضرورت نہیں۔ ۔"
    "تھوڑی دیر آرام کرلو۔ ۔ پھر نہا کر کپڑے بدل لینا۔ ۔ "اماں نے اس کے ہاتھ سے برتن لے کر کہا اورباہر نکل گئیں۔ ۔
    Ù+ Ù+ Ù+ Ù+ Ù+ Ù+
    "ماشاءاللہ بہت ہی سمجھدار بچی ہے آپ کی۔ ۔ ۔ اور سگھڑ بھی۔ ۔ ۔ مگر۔ ۔ ۔ "وہ کھڑکی سے ہٹ کرکچن میں آگئی۔ ۔پوری بات سننے کی ضرورت بھی نہیں تھی۔ ۔ وہ سنے بغیر بھی جانتی تھی۔
    Ù+ Ù+ Ù+ Ù+ Ù+
    کیا رہا پھر نیک بخت؟"ابا اماں، چھت پر تھے۔لائٹ نہ ہونے کیوجہ سے۔ Û” ان Ú©ÛŒ مدھم آواز صØ+Ù† میں صاف سنی جارہی تھی۔
    "وہی جو پہہلے 5،6 مرتبہ۔ ۔ ۔"اماں کی آدھی بات کا مفہوم پورا تھا۔
    "مگر یہ تو خداکی طرف سے۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ اپنی فری ماشاءاللہ، ۔۔پڑھی لکھی سمجھدار۔ ۔ ۔"اماں کی نظر نے ابا کو بات مکمل نہیں کرنے دی۔ ۔ ۔
    "فری کیا کہتی ہے؟"اب کے ان کا لہجہ تھکا ہوا سا تھا۔ ۔
    "وہی بےجا ضد۔ ۔ ۔"اماں نے ٹھنڈی آہ بھر کے آسمان کو تکا۔
    Ù+ Ù+ Ù+ Ù+ Ù+
    لائٹ آگئی تھی۔ وہ کمرے میں آکر لیٹ گئی"بے جاضد؟۔ ۔ اس نے سوچا۔ ۔ "As Is قبول کیے جانے کی خواہش کیا بےجا ہے؟۔ ۔ اماں کیوں نہیں سمجھتیں۔ ۔ اگر یہ خامی ہے تو میری اختیاری تو نہیں۔ ۔ ۔ پھر اس کےلیے میں معتوب ہوں۔ ۔ ۔تو جس غلطی میں میرا ہاتھ ہوگا۔ ۔ ۔ اس پر کیسا سلوک کریں گے۔ ۔ ۔ "
    ذہن بٹانے کو اس نے ڈائجسٹ اٹھالیا۔ ۔
    "گھور سیاہ آنکھیں۔، گلابی نازک لب۔ شہد گھلی رنگت، سانچے میں ڈھلا سراپا۔ ۔ ۔ "اس نے اکتا کر ڈائجسٹ بند کردیا۔ ۔ "یہ سب ہیروئنز یا تو رشتےدار ہیں یا جڑواں بہنیں۔ ۔ "وہ سوچ کر ہنسی۔ ۔ اور ٹی وی لگا لیا۔ ۔ اس وقت کسی پروگرام کے وقفے میں کسی بیوٹی کریم کا اشتہار آرہا تھا۔ ۔ ۔ وہ کچھ دیر دیکھتی رہی۔ ۔ پھراماں کے سیڑھیاں اترنے کی آواز آئی ۔ ۔۔ ۔تو وہ ٹی وی آف کرکے آنکھیں موند کر سوتی بن گئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اماں نے آہستہ سے دروازہ کھول کر اسے دیکھا۔ ۔ ۔ پھر دھیرے قدموں قریب آ کر۔ ۔ اس کی پیشانی پر بوسہ دیا۔ ۔ ۔ اور دودھ کا خالی گلاس اٹھا کر باہر نکل گئیں۔ ۔
    اس کی آنکھوں کے گوشے جانےکیوں بھیگ گئے۔ ۔
    بچپن میں بھی جب کوئی نیا ملنے والا اسے دیکھ کر "فصیØ+ہ! یہ تمہاری بیٹی ہے؟" کہتا Û” Û” تو اماں اسی طرØ+ اسے ساتھ لگا کر پیشانی چوما کرتیں۔ Û” Û” شاید دوسرے Ú©ÛŒ نگاہوں Ú©Û’ مفہوم Ú©ÛŒ تلافی Ú©Û’ لیے۔ Û” Û” وہ جیسی ہے ان Ú©Û’ لیے سب سے پیاری اور اہم ہے۔ Û”
    "پر اب میں بچی نہیں رہی اماں۔"وہ تلخی سے دل میں خود پر ہنسی۔ ۔ ۔اس نے کروٹ بدل کر سونے کی کوشش کی۔ ۔ ۔
    Ù+ Ù+ Ù+ Ù+ Ù+
    "25 کو شاکرہ آرہی ہے۔ ۔ "اماں نے ابا کو ناشتہ دیتے ہوئے اطلاع دی۔ ۔ "ایک ہی بیٹا ہے۔ ۔ خیر سے اچھی نوکری لگا ہوا ہے۔ ۔ "خوشی ان کے چہرے، لہجے ہر انداز سےچھلک رہی تھی۔ ۔ اس نے گھر سے نکلتے ہوئے پلٹ کر دیکھا۔ ۔ ۔ اماں ابا دونوں ہی اسے دیکھ رہے تھے۔ ۔ اس نے دھیرے سے سلام کیا اور باہر نکل گئی۔ ۔
    Ù+ Ù+ Ù+ Ù+ Ù+
    بس سےاتر کر اس نے رومال سے پیشانی پر بہتا پسینہ خشک کیا۔ ۔ ۔ اور گھر کی طرف قدم بڑھادیے۔ ۔
    "ارے بلاوجہ بلیک انک خریدنے کا خرچہ کیا۔ ۔ ۔ 'کسی سے'رومال مانگ کر نچوڑ لیتے"۔ ۔ دکان کے پاس سے گزرتے ہوئے دو لڑکوں مین سے کسی نے جملہ کسا۔
    اس Ú©Û’ قدم ایک لمØ+ہ Ú©Ùˆ تھمے۔ Û” Û” پھر لب بھینچ کر اپنی Ú¯Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ طرف Ù…Ú‘ گئے۔ Û” Û”
    "آپ کی بیٹی بہت سگھڑ ہے مگر۔ ۔ ۔ "
    "کسی سے رومال لےکر نچوڑ لیتے،۔۔ "
    "شاکرہ 25 کو آرہی ہے۔ ۔ ۔"
    اس Ù†Û’ دل میں Ø+ساب لگایا۔ Û” آج انیس تھی۔۔ Û”
    اسے اماں کا نشتہ بوسہ۔ Û” ابا کا تھکا ہارا لہجہ۔ Û” اور صبØ+ Ú©ÛŒ فکرمند نگاہیں یاد آئیں۔ Û”
    "جی بی بی!"دکاندار کی آواز پر وہ چونکی۔ ۔ وہ موڑ پر کھلی دکان پر کھڑی تھی۔ ۔ ۔
    اس نے کاؤنٹر پر لٹکتے کارڈز اور پوسٹرز کو دیکھا۔ ۔ اور ایک نوٹ نکال کر کاؤنٹر پر رکھا۔ ۔

    ایک فیر اینڈ لولئ دینا
    Last edited by sweet.kiran; 01-06-2013 at 12:26 PM.

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: ٹھیس

    Hai to talah likeen yeh end tha kia

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ٹھیس

    yeh itni hi hai

    eq2hdk - ٹھیس

  4. #4
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    Default Re: ٹھیس

    .........................
    2v1u8md - ٹھیس

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ٹھیس

    aagay kia hoa??

  6. #6
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: ٹھیس

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    Hai to talah likeen yeh end tha kia
    now parho

  7. #7
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: ٹھیس

    Quote Originally Posted by *Mlf* View Post
    aagay kia hoa??
    sorry aek line mis ho gai the,,ab parho

  8. #8
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ٹھیس

    hmmmmm yeh to hai aaj kal har ksi ko hoor pari chahye
    Wesay fair and lovely say rang to gora nahi hota ga na ya ho jata hai

  9. #9
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: ٹھیس

    Quote Originally Posted by YouthFul View Post
    .........................
    now its ok read it,,aek line mis hogai the

  10. #10
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: ٹھیس

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    yeh itni hi hai
    ab parho aek line miss the

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •