مجھے اپنے لطیفے کے بارے میں میسج ملا ہے کہ میں اپنے لطیفے کو اس فورم کے ممبر کے نام کو استعمال کرتے ہوئے دوبارہ پوسٹ کروں؟
سوری بھائی آپ میرا لطیفہ ڈیلیٹ کر دیں میں کسی ایسے مزاح کا حصہ نہیں بن سکتا جس میں اپنے ہی فورم کے ممبر کا مزاق اُڑایا جائے۔
Sb se pehle tu afsos kerna chahun gi k mujhe tu pata e nai tha k paen itni mashoor shakhsiat hen men tu in ko light le rai thi or rhi bat joke ki tu aisi azeemhasti pe jox nai bnaye jate.