مریض
مریض (ڈاکٹر سے) ”ہائے میں مر گیا۔ رات سے پیٹ میں درد ہے۔“ ڈاکٹر نے کہا۔ ”آپ نے بہت زیادہ کھا لیا ہو گا۔“ مریض نے کہا۔ ”جی نہیں۔ صرف ایک پلیٹ بریانی کی۔ ایک مرغ مسلم، آٹھ شامی کباب اور ایک پیالہ شوبہ۔
مالکن
مالکن (نوکرانی سے) ”تم دن بدن کام چور ہوتی جا رہی ہو۔ میرا خیال ہے کہ میں دوسری ملازمہ رکھ لوں۔“ا نوکرانی بولی: ”خدا آپ کو خوش رکھے۔ ویسے کام بھی دو ملازموں کا ہے۔“
دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں
دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں۔ اے ڈاکٹر نے اپنی دکان پر ایک پلیٹ لگائی جس پر یہ الفاظ لکھے تھے۔ ”یہاں پر شرطیہ علاج کیا جاتا ہے اور جو مریض یہاں دیر علاج کرائے گا اس کے علاج پر ۲۵ فیصد کمی کر دی جائے گی۔“ دوسرے دن دوسرے ڈاکٹر نے اپنی دکان پر یہ پلیٹ لگائی۔ ”سامنے والا ڈاکٹر جھوٹ بولتا ہے۔ وہ خود مجھ سے علاج کراتا ہے۔