اگر مجھ سے مشورہ مانگتا تو میں دوسری کے ساتھ ساتھ تیسری شادی کا بھی مشورہ دیتا،
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
بھائی لوگو، میں تو اس دوست کو یہی مشورہ دوں گا کہ کر لو، بشرطیکہ بھگت سکو، اور پھر انصاف کر سکو۔ اورنہ ایک ہی کافی ہے۔ چاہے ٹھنڈی ہو یا گرم، میٹھی ہو یا کڑوی۔۔