Results 1 to 3 of 3

Thread: Sajde mai Iktitam(New Dulhan)

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Sajde mai Iktitam(New Dulhan)

    سعودی عرب کے خوبصورت شہر ابھاء میں ایک لڑکی کی شادی تھی مغرب کی نماز کے بعد اسکا میک اپ وغیرہ کیا گیا جیسا کہ دلہن کو سجایا جاتا ہے ۔ اسی اثنا میں ان لڑکی نے عشاء کی اذان سنی اس نے نیچےجانے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھنا مناسب سمجھا۔ لڑکی نے اپنی ماں سے کہا کہ میں وضو کر کے نماز پڑھنے لگی ہوں۔۔۔۔۔!
    تو Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ ماں Ø+یرت سے اسےدیکھتے ہوئے بولی کیا تم پاگل ہو ØŸ مہمان تمہیں دیکھنےکے لیے انتظار کر رہے ہیں اور تمہارے میک اپ اور بناؤ سنگار کا کیا ہو گا؟ یہ تو سارا پانی سے دھل جائے گا میں تمہاری ماں ہوں اور تمہیں نماز نہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ کا Ø+Ú©Ù… دیتی ہوں اور کہا واللہ اگر تم Ù†Û’ ابھی وضو کیا تو میں تم سے ناراض ہو جاؤں Ú¯ÛŒ ــــــــــــ ـــ ـــــــــ!
    بیٹی نے کہا اللہ کی قسم میں یہاں سے تب تک نہ جاؤں گی جب تک نماز ادا نہ کر لوں، میں کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنے اللہ کی نا فرمانی نہیں کر سکتی ۔ اسکی ماں نے کہا مہمان تمہیں میک اپ کے بغیر دیکھ کر کیا کہیں گے؟ وہ تمہارا مذاق اڑائیں گے اور تمکسی کو بھی اچھی نہیں لگو گی ــــــــــــ ـــ ــــــــ-!
    لڑکی ماں کی بات سنکر مسکراتے ہوئے بولی آپ اس لیے پریشان ہو رہی ہو کہ میں لوگوں کی نظر میں خوبصورت نہیں لگوں گی لیکن میں تو اپنے پیدا کرنے والے کی نظر میں خوبصورت بننا چاہتی ہوں۔،،!
    Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ وضو کیا جس Ú©ÛŒ وجہ سے اسکا سارا میک اتر گیا لیکن اسے میک اپ خراب ہونے کا کوئی افسوس نہیں تھا اور نہ ہی لوگوں Ú©Û’ اچھا برا کہنے کا کوئی خیال تھا کیوں کہ اسے لوگوں سے زیادہ اپنے اللہ سبØ+انہُ Ùˆ تعالی Ú©Û’ سامنے سرخرو ہونا تھا ــــــــــــ ـــ ـــــ!
    اس Ù†Û’ نماز شروع Ú©ÛŒ اور Ø+الت سجدہ میں وہ لطف پایا جو بہت Ú©Ù… لوگوں Ú©Ùˆ نصیب ہوتا ہے اسے تو پتا بھی نہیں تھا کہ یہ اسکی زندگی کا آخری سجدہ ہو گا، جی ہاں وہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ø+الت سجدہ میں اپنے خالق Ø+قیقی سے جا ملی Û” کیا خوبصورت اور عظیم اختتام تھا۔۔۔!
    وہ اللہ Ú©Ùˆ قریب کرنا چاہتی تھی اللہ عزوجل Ù†Û’ اُسے اس Ø+الت سجدہ میں اپنے قریب کیاجہاں ہر مسلمان اللہ Ú©Û’ قریب ہوتا ہے۔۔۔!
    اگر آپ میں سے کوئی اس لڑکیکی جگہ ہوتا تو کیا کرتا یقیناً نماز کو ہی چھوڑا جاتا، جبکہ زندگی کا ایک منٹ کا بھی بھروسہ نہں ہے ۔
    اگر آپ اللہ کو راضی کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلی فرمانبرداری اسی کی ہے دنیا کے کاموں کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا پر دنیاوی کاموں کے لیے اللہ کو (جس نے پیدا کیا اور مارے گا اور پھر دوبارہ زندہ کرے گا) بھول جانا سب سےبڑی بیوقوفی ہے۔۔۔۔۔!
    صدقہ جاریہ کا Ø+صہ بنتے ہُوئے شیئر کردیجئے ۔جزاکم اللہ خیر اً


    983972 563638877027452 832685603 n - Sajde mai Iktitam(New Dulhan)

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: Sajde mai Iktitam(New Dulhan)

    SubhanAllah
    waqiya hi sabaq amooz hai

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Sajde mai Iktitam(New Dulhan)

    hmmmmm





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •