ریٹا وکیل کے پاس گئی اور کہا کہ میں اپنے خاوند سے طلاق چاپتی ہوں

وکیل: آپ کی شدی کو کتنا عرصہ ہوا

ریٹا : 22 سال

وکیل آپ طلاق کیوں چاہتی ہیں

ریٹا : دراصل میرا خاوند ادب اور اخلاق بلکل نہیں جانتا

وکیل : 22 سال تک آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوا

ریٹا : نہیں دراصل ادب اور اخلاقیات کی کتا ب میں نے آج ہی پڑہی ہے