buhat khub
میرا جی چاہتا ہے کہ مجھے محبت ہو جاۓ- کروں نہیں، ہو جاۓ- ایسی ہو جاۓ کہ جی چاہے اس بندھن سے جان چھوٹ جاۓ لیکن چھٹنا محال ہو جاۓ- جان عذاب میں پڑ جاۓ- پتا نہیں میرا جی ایسا کیوں چاہتا ہے-
ممتاز مفتی کی کتاب "سمے کا بندھن" سے
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
buhat khob
kamaal hai
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
ممتاز مفتی محبت کا قائل ہے لیکن جب خود اسے محبت ہوئی تو چھ بچوں کی ماں انور سلطان بیگم کو اپنے ساتھ بھگا لے گئے،