Results 1 to 7 of 7

Thread: توبہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default توبہ


    جب اللہ Ù†Û’ Ø+ضرت آدم علیہ السلام Ú©Ùˆ بنایا تھا تو شیطان Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ سجدہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔ جسکی وجہ سے شیطان راندہ درگاہ ہوا اور اس Ù†Û’ اللہ Ú©Ùˆ چیلنج کیا کہ وہ بنی آدم Ú©Ùˆ گمراہ کرے گا۔
    جسکے جواب میں اللہ نے فرمایا کہ جب تک بنی آدم توبہ کرتے رہینگے وہ انکی بخشش کرتا رہیگا۔

    اللہ Ú©ÛŒ ذات اتنی بلند ہے کہ وہ کسی Ú©Û’ تسلیم کرنے یا نہ کرنے Ú©ÛŒ ہرگز Ù…Ø+تاج نہیں ہے،
    اسکی واضØ+ دلیل یہ ہے کہ وہ اُن لوگوں Ú©Ùˆ تو دے ہی رہا ہے جو اُس Ú©Ùˆ مانتے ہیں لیکن اُن Ú©Ùˆ بھی دے رہا ہے جو اُس Ú©ÛŒ ذات کا سرے سے ہی انکار کرتے ہیں۔
    واقعی اللہ انسان کو ستر ماؤں سے بھی زیادہ بڑھ کر چاہتا ہے۔ قرآن میں فرماتا ہے:

    "اور اللہ تو چاہتا ہے کہ توبہ قبول کرے تمہاری۔"
    النساء 26

    اللہ کو انسان کا گڑگڑانا بہت پسند ہے،
    اللہ چاہتے ہیں کہ انسان Ú©Û’ گناہ معاف کرتے رہیں اور انسان اللہ Ú©ÛŒ جانب لوٹتا رہے اور جتنے بی گناہ کرے سب Ú©ÛŒ معافی Ù„Û’ کر اللہ Ú©Û’ سامنے Ø+اضر ہوجائے۔

    "اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہارے ساتھ ہلکا معاملہ کرے اور انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔"
    النساء آیۃ 27

    انسان سے گناہ سرزد ہو ہی جایا کرتے ہیں بس ان گناہوں پر ڈھٹائی نہ ہو بلکہ اس مہربان ذات سے معافی مانگ لیں جو آپکی توبہ کا انتظار کر رہی ہے۔
    اپنا ہر گناہ اس کے آگے رکھ دیں۔
    اس Ú©Û’ سامنے اپنا Ø+ال پیش کردیں۔
    اس سے اعترافِ جرم کریں اور اس Ú©ÛŒ رØ+مت Ùˆ شفقت کا اقبال کریں۔
    ایک ہندو تھا وہ ہر وقت "صنم" ØŒ "صنم" کرتا رہتا تھا، ایک دن اُس Ú©Û’ منہ سے غلطی سے "صنم" Ú©ÛŒ جگہ "صمد" Ù†Ú©Ù„ گیا تو باری تعالیٰ Ù†Û’ فرمایا، بول میرے بندے! میں Ø+اضر ہوں، کب سے تیرا انتظار کر رہا ہوں کہ تو میرے طرف آئیگا۔
    باری تعالیٰ کو معلوم تھا کہ اس کے منہ سے غلظی سے "صمد" نکلا ہے لیکن شفقت کی انتہا دیکھیئے کہ اس پر بھی کرم کرنے کو تیار ہیں۔

    ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں
    راہ دکھلائیں کسے؟ رہروِ منزل ہی نہیں

    ایک اور جگہ قرآن میں فرمایا:
    "توبہ جس کا قبول کرنا اللہ Ú©Û’ ذمہ ہے تو وہ ان ہی لوگوں Ú©ÛŒ ہے جو نادانی میں کوئی گناہ کر بیٹھتے ہیں پھر قری ہی وقت میں توبہ کرلیتے ہیں، سو ایسے لوگوں پر تو اللہ تعالیٰ توجہ فرماتے ہیں اور اللہ تعالیٰ خوب جانتے ہیں Ø+کمت والے ہیں۔ اور ایسے لوگوں Ú©ÛŒ توبہ نہیں جو گناہ کرتے رہتے ہیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی ایک Ú©Û’ سامنے موت Ø¢ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئی تو کہنے لگا کہ اب توبہ کرتا ہوں اور نہ ان لوگوں Ú©ÛŒ جن Ú©ÛŒ موت کفر Ú©ÛŒ Ø+الت میں آتی ہے، ان لوگوں کیلیئے ہم Ù†Û’ ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔"
    سورۃ النساء آیۃ 18

  2. #2
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    44
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: توبہ

    jazakallah

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: توبہ

    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: توبہ

    Jazak ALLAH khair

  5. #5
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: توبہ

    Wa alaikum assalam ..
    be shaq har haal main hamain apne gunaho ki taubah karni chahye ..
    Jazak ALLAH khair bhaai ..

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default

    سبØ+ان اللہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: توبہ

    Nice Sharing :-) Keep Sharing :-)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •