nice
اقوال حضرت مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ
فرمایا کہ میں نے آسمانی صحائف میں دیکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلمکی امت کو دو ایسی نعمتیں عطا فرمائی کہ جبرائیل اور میکائیل کو بھی عطا نہیںہوئی۔اول نعمت یہ ہے کہ ماذکرونی اذکرکم تم مجھے یادکرو، میں تمہیں یاد کروں اور دوسری نعمت یہ ہے اُدعونی استجب لکم تم مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گاo منقول ہے کہ کسی نے دم مرگ آپ سے وصیت کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تو فرمایا کہ تقدیر الٰہی پر راضی رہ تاکہ تجھ کو عذاب حشر سے نجات مل سکے۔
nice
jazakallah
Jazak Allah
Jazak Allah
Jazak ALLAH
Jazak ALLAH
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Nice Sharing :-) Keep Sharing :-)