بیٹا: ابو جب آپ امتØ+ان میں فیل ہوئے تھے تو آپ Ú©Û’ ابو Ù†Û’ کیا کیا تھا۔
باپ: انھوں نے مجھے خوب مارا تھا۔
بیٹا: اور جب وہ فیل ہوئے تھے؟
باپ: تو ان کے ابو نے انھیں خوب مارا تھا۔
بیٹا: اور جب وہ امتØ+ان میں فیل ہوئے تھے تو؟
باپ: (چونک کر) بات کیا ہے۔ تم چاہتے کیا ہو؟
بیٹا:میں چاہتا ہوں… آپ اس خاندانی دشمنی کے سلسلے کو ختم کر دیں۔