ہمارے قانون میں مجرم Ú©Û’ لئے سزا رکھی گئی ہے. یہی عادل کا تقاضا ہے. لیکن مذہب Ù†Û’ گنہگارکے لئے استغفار کا موڑ رکھا ہوا ہے. کوئی خوش نصیب چاہے تو توبہ کر Ú©Û’ واپس لوٹ سکتا ہے. یہی ہے فضل کا اظہار، رØ+مت Ú©ÛŒ دلیل اور انسان Ú©ÛŒ خوش نصیبی Ú©Û’ امکانات. ہر خطرہ خطرناک نہیں ہوتا. ہر سانپ ڈستا نہیں ہے.خطرات Ú©Û’ باوجود زندگی Ú©Ùˆ امن Ùˆ امان سے چلانے والے Ù†Û’ فضل اور رØ+Ù… Ú©Û’ لنگر جاری رکھے ہیں. اپنی نیک اعمالیوں پر ناز نہیں کرنا چاہیے، اس سے عدل Ú©ÛŒ بجاے فضل مانگتے رہنا چاہیے .

) واصف علی واصف (