Ø+ضرت أبو ہریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ جب انسان مرجاتاہے تو اس Ú©Û’ اعمال کا ثواب ختم ہوجاتاہے۔ مگر تین چیزیں ایسی ہیں جن کا ثواب
مرنے کے بعد بھی ملتارہتاہے: ایک صدقہ جاریہ، دوسرے : وہ علم جس سے لوگوں کو نفع پہنچتا رہے، تیسرے: نیک اولاد جو اس کے لئے مرنے کے بعد دعا کرتی ہے۔