رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیے گئے.
صØ+ÛŒØ+ بخاری 38
جلد 1
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے الله كے راستے میں ایک دن بھی روزہ رکھا تو الله اس كے چہرے کو جہنم سے ستر (70)
سال (کی مسافت کے قریب) دور کر دیتا ہے.
صØ+ÛŒØ+ بخاری 2840