Results 1 to 2 of 2

Thread: Chaye

  1. #1
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    hyderabad
    Posts
    87
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    187 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Chaye

    بڑا عرصہ ہوا اک دن
    بتایا تھا مجھے اُس نے
    بنانا کچھ نہیں آتا
    اگر میں کچھ بناتی ہوں
    تو بس چائے بناتی ہوں
    میں چائے کی دیوانی ہوں
    بہت اچھی بناتی ہوں
    پیو گے نا ۔۔۔۔۔؟۔
    تو میں اس بات پر یوں مسکراتا رہا تھا کہ:۔
    بنانا کچھ نہیں آتا! ۔
    بس اک چائے بناتی ہو۔۔؟۔
    مجھے چائے سے اُلجھن ہے
    نہیں پیتا
    نہیں پیتا

    اس بات کو بیتے زمانہ ہوگیااب
    نہیں معلوم مجھ کو کہ
    وہ کیسی ہے ؟۔
    کہاں پر ہے ؟۔
    مگر میں اب چائے پیتا ہوں۔۔۔
    بہت کثرت سے پیتا ہوں۔۔۔

    Surkh wala, sauz wala, Faiz wala love Ishq wala love
    Agar ye usko bhi hua hai phir bhi mujhko zyada hua
    Ishq wala love

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Chaye

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •