ایک Ù…Ø+Ù„ Ú©Û’ بہت شاندار شمع دان Ù†Û’ ایک غریب گھر Ú©Û’ معمولی دیے سے کہا
"مجھے تمہاری قسمت پر رشک آتا ہے۔"
دیا بولا
" کیوں میرا مذاق اڑاتے ہو۔تم میں اور مجھ میں اتنا فرق ہے جتنا آسمان پر موجود تارے اور زمین کے ذرے میں ہے۔"
شمع دان بولا
"دوست تمہاری قدر و قیمت مجھ سے زیادہ ہے۔میں روشن کیا جاتا ہوں روشنی دیتا ہوں تو میری روشنی میں داد و عیش کی جاتی ہے جبکہ تمہاری مدہم سی لو میں کسی غریب کا بچہ نیند قربان کر کے پڑھتا ہے۔"