-
سورہ بقرہ کی آخری 2 آیات
جو لوگ چاہتے ہیں ہم پر جادو نہ ہو ان کیلئے تمام مصیبتوں اور آفات سے بچنے کا انمول اور آسان سا وظیفہ ...! مفہوم حدیث: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے سورہ بقرہ کی آخری 2 آیات رات میں پڑھیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کیلئے کافی ہوجائیںگی
(بخاری، حدیث 5009، کتاب: فضائل قرآن، باب: سورہ بقرہ کی فضیلت، راوی: ابو مسعود رضی اللہ عنہ)
-
Re: سورہ بقرہ کی آخری 2 آیات
JazakAllah
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules