اچھائی اور برائی میں ایک عجیب معاملت ہوئی ہے اور وہ یہ کہ انہوں نے اپنے ناموں کا آپس میں تبادلہ کر لیا ہے۔
اب ہر چیز اپنی ضد نظر آتی ہے۔
علم، جہل پر ریجھ گیا تھا اور جہل، علم Ú©Û’ خطاب پر بری طرØ+ لوٹ پوٹ تھا۔
سو دونوں ہی نے ایثار سے کام لیا۔

جون ايليا