انسان دوسرے Ú©ÛŒ دولت ریکھ کر اپنے Ø+الات پر اس قدر شرمندہ کیوں ھوتا ھے۔یہ تقسیم تقدیر ھے۔ہمارے لئے ہمارے ماں باپ ہی باعث تکریم ہیں۔ ہماری پہچان ہمارا اپنا چہرہ ھے۔ہماری عاقبت ہمارے اپنے دین میں ھے۔اسی طرØ+ ہماری خوشیاں ہمارے اپنے Ø+الات اور ماØ+ول میں ہیں۔ہم یہ نھیں جان سکتے کہ فلاں Ú©Û’ ساتھ ایسا کیوں اور ہمارے ساتھ ویسا کیوں ہے۔
Ø+ضرت موسٰیٴ Ù†Û’ اللہ تعالٰی سے پوچھا ØŒ
“اے رب العالمین! آپ نے چھپکلی کو کیوں پیدا کیا؟ “
اللہ تعالٰی نے جواب دیا “عجب بات ھے ابھی ابھی چھپکلی پوچھ رہی تھی ،اے رب العالمین آپ نے موسٰیٴ کو کیوں پیدا کیا؟“

بات وہی Ú¾Û’ کہ انسان اپنے نصیب پر خوش Ùˆ راضی رہے تو ہی اسے اطمینان Ø+اصل ہوگا۔ نصیب میں تقابلی جائزہ ناجائز ہے۔

واصف علی واصف