SubhanAllah![]()
اللہ تعالی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے
جب تمہیں+نوازا جاتا ہے وہ “الرحمن “ ہے
جب تم بھوکے ہوتے ہو وہ “الرزاق“ ہے
... جب تمہیں عزت عطا کی جاتی ہے وہ “المعز“ ہے
جب تم بیمار ہوتے ہو وہ “المُقیت“ ہے
جب تم دُعا کرتے ہو وہ “المُجیب“ ہے
جب تمہیں+ دوست کی ضرورت ہوتی ہے وہ “الولی“ ہے
جب تم بھٹک جاتے ہو وہ “الھادی“ ہے
جب تمہیں عطا کیا جاتا ہے وہ “الکریم“ ہے
جب تمہیں+معاف کیا جاتا ہے وہ “الغفور“ ہے
جب تم نا اُمیدیوں کے اندھیرے میں+ ہوتے ہو وہ “النور“ ہے
جب تم گہنگار ہو وہ “التواب“ ہے —
SubhanAllah![]()