Results 1 to 2 of 2

Thread: اللہ تعالی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel اللہ تعالی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے


    اللہ تعالی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے

    جب تمہیں+نوازا جاتا ہے وہ “الرØ+من “ ہے
    جب تم بھوکے ہوتے ہو وہ “الرزاق“ ہے
    ... جب تمہیں عزت عطا کی جاتی ہے وہ “المعز“ ہے
    جب تم بیمار ہوتے ہو وہ “المُقیت“ ہے
    جب تم دُعا کرتے ہو وہ “المُجیب“ ہے
    جب تمہیں+ دوست کی ضرورت ہوتی ہے وہ “الولی“ ہے
    جب تم بھٹک جاتے ہو وہ “الھادی“ ہے
    جب تمہیں عطا کیا جاتا ہے وہ “الکریم“ ہے
    جب تمہیں+معاف کیا جاتا ہے وہ “الغفور“ ہے
    جب تم نا اُمیدیوں کے اندھیرے میں+ ہوتے ہو وہ “النور“ ہے
    جب تم گہنگار ہو وہ “التواب“ ہے —

  2. #2
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default Re: اللہ تعالی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے

    SubhanAllah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •