"دائیں ہاتھ والے نیک لوگ آگ میں جلتے گناہ گار لوگوں سے پوچھیں گے تم دوزخ میں کیوں پڑے ہو؟
وہ جواب دیں گے
ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔۔فقیروں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔اور جھوٹوں کے ساتھ مل کر حق کا انکار کیا کرتے تھے۔ قیامت کو جھٹلاتے تھے یہاں تک کہ ہمیں موت آ گئی"

سورة المدثر کی آیات انتالیس سے سینتالیس تک کا مفہوم

اللہ پاک ہم سب کو دائیں ہاتھ والے میں سے بنائے آمین۔۔اے اللہ انصاف نہ کرنا۔۔رحم کرنا میرے مالک۔۔تو نے انصاف کیا تو ہم لٹ گئے۔۔۔تو نے رحم کیا تو ہم کامیاب ہو گئے۔۔
آمین