Results 1 to 5 of 5

Thread: اخلاص

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اخلاص

    Ø+ضرت جنید بغدادی رØ+متہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں Ù†Û’ اخلاص ایک Ø+جام سے سیکھا - وہ اس وقت مکہ معظمہ میں کسی رئیس شخص Ú©Û’ بال بنا رہا تھا میرے مالی Ø+الات نہایت شکستہ تھے میں Ù†Û’ Ø+جام سے کہا
    " میں اجرت کے طور پر تمھیں ایک پیسا نہیں دے سکتا بس تم الله کے لئے میرے بال بنا دو "
    میری بات سنتے ہی اس Ø+جام Ù†Û’ رئیس Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا اور مجھ سے مخاطب ہو کر بولا - تم بیٹھ جاؤ ! Ù…Ú©Û’ Ú©Û’ رئیس Ù†Û’ Ø+جام Ú©Û’ طرز عمل پر اعتراض کیا تو وہ معذرت کرتے ہوئے بولا -
    " جب الله کا نام اور واسطہ درمیان میں آجاتا ہے ، تو میں پھر سارے کام چھوڑ دیتا ہوں "
    Ø+جام کا جواب سن کر مجھے بڑا تعجب ہوا اور پھر قریب Ø¢ کر اس Ù†Û’ میرے سر پر بوسہ دیا اور بال بنانے لگا اپنے کام سے فارغ ہو Ú©Û’ Ø+جام Ù†Û’ مجھے ایک پڑیا دی جس میں Ú©Ú†Ú¾ رقم تھی -
    " اسے بھی اپنے استمعال میں لائیے " Ø+جام Ú©Û’ لہجے میں بڑا خلوص تھا - میں Ù†Û’ رقم قبول کر Ù„ÛŒ اور اس Ú©Û’ ساتھ نیت Ú©ÛŒ کہ مجھے جو پہلی آمدنی ہوگی وہ Ø+جام Ú©ÛŒ نظر کروں گا - پھر چند روز بعد جب میرے پاس Ú©Ú†Ú¾ روپیہ آیا تو میں سیدھا اس Ø+جام Ú©Û’ پاس پہنچا اور وہ رقم اسے پیش کر دی -
    یہ کیا ہے ØŸ Ø+جام Ù†Û’ Ø+یران ہو کر پوچھا میں Ù†Û’ اس Ú©Û’ سامنے پورا واقعہ بیان کر دیا میری نیت کا Ø+ال سن کر Ø+جام Ú©Û’ چہرے پر ناگواری کا رنگ ابھر آیا -
    " اے شخص ! تجھے شرم نہیں آتی ! تو نے الله کی راہ میں بال بنانے کو کہا تھا اور اب کہتا ہے کہ یہ اس کا معاوضہ ہے - تو نے کسی بھی مسلمان کو دیکھا ہے الله کی راہ میں کام کرے اور پھر اس کی مزدوری لے "
    Ø+ضرت جنید بغدادی رØ+متہ اللہ علیہ اکثر فرماتے تھے ØŒ میں Ù†Û’ اخلاص کا مفہوم اسی Ø+جام سے سیکھا ہے۔،۔،



  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: اخلاص

    beautifull sharing Jazak Allah Khair

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: اخلاص

    zabardast sharing
    Jazak Allah Khair

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: اخلاص

    hmm thanks nice sharing /up

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: اخلاص

    جزاک اللہ۔۔خیراً کثیرا۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •