Results 1 to 2 of 2

Thread: ~ Achi Baat ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel ~ Achi Baat ~

    اچھی بات یہ نہیں کہ ایک انسان دوسرے انسان سے معافی مانگے بلکہ اچھی بات یہ ہے کہ معافی مانگنے Ú©ÛŒ نوبت ہی نہ آئے جس Ú©Û’ پاس اختیار نہیں عام طور پر اسکی رائے Ú©Ùˆ اہمیت نہیں دی جاتی اگرچہ بہترین ہی ہو اپنی ذہانت سے کام لیتے ہوئے اختیار Ø+اصل کریں تاکہ آپ Ú©ÛŒ بہترین رائے سے کام لیتے ہوئے عملی بہتری پیدا Ú©ÛŒ جا سکے ایسا ہو تو یہ اچھی بات ہے

    دوسروں Ú©ÛŒ بابت رائے دیتے وقت دھیان رہے کہ کوئی آپ Ú©Û’ یا اپنے متعلق بد گمانی یا ناØ+Ù‚ خوش گمانی میں مبتلا نہ ہو جائے اگر اصلاØ+ÛŒ اور مثبت ہو اظہار رائے اور تنقید اچھی بات ہے

    جس دل میں گداز ہو اس دل میں ایک دوسرے کا اØ+ساس بھی ہوتا ہے جبکہ بے Ø+سی دوسروں Ú©Û’ درد کا اØ+ساس ختم کر دیتی ہے گداز اور بے Ø+سی متضاد ہیں جو ایک ساتھ نہیں پنپتے گداز روشنی اور بےØ+سی اندھیرا ہے گداز Ú©ÛŒ روشنی سے بے Ø+سی کا اندھیرا مٹا دینا اچھی بات ہے
    Last edited by Hidden words; 11-09-2012 at 08:41 PM.

  2. #2
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default Re: ~ Achi Baat ~

    aap ka yeh sharing share kerna bhi achi baat hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •