Results 1 to 2 of 2

Thread: ~ Kitab-e-zindagi ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel ~ Kitab-e-zindagi ~

    زندگی انسان کا سب سے مختصر اور سب سے طویل سفر ہے یہ ایک خواب ہے جو خوبصورت بھی ہے اور بھیانک بھی ایک خوشی بھی ہے اور اذیت بھی زندگی کہ کئی روپ ہیں یہ کبھی سراب ہے کبھی گلاب ہے تو کبھی عذاب ہے زندگی بس یہی مختصر سی ضخیم کتاب ہے خواب سراب عذاب اور گلاب یہی اسکا نصاب ہے اسے دیکھو اسے Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ اس پر غور کرو اسے جان لو اور سیکھ لو کہ کیسے اس پر عبور Ø+اصل کرنا ہے خود کوزندگی Ú©Û’ عذاب سے کیسے بچانا ہے زندگی Ú©Û’ خواب Ú©Ùˆ کس طرØ+ خوبصورت تعبیر دینا ہے اور اس گلشن Ú©Ùˆ کھلتے مسکراتے مہکتے گلابوں Ú©ÛŒ سرزمین بنانا ہے زندگی Ú©ÛŒ Ø+قیقت Ú©Ùˆ کس طرØ+ جاننا اور پانا ہے خواب زندگی Ú©ÛŒ تعبیر Ú©Ùˆ کیسےØ+سین بنانا ہے زندگی Ú©ÛŒ بدصورتی Ú©Ùˆ مٹا کر کس طرØ+ سجانا سنوارنا اور خوبصورت بنانا ہے زندگی Ú©Û’ دشوار گزار سفر Ú©Ùˆ کس طرØ+ پر لطف اور خوشگوار بنانا ہے کتاب زندگی Ú©ÛŒ Ø+کمتوں سے کس طرØ+ فیض اٹھانا اور زندگی Ú©Ùˆ صØ+ÛŒØ+ معنوں میں زندگی بنانا ہے یہ سب ہمارے ہاتھ میں ہے اگر ہم غور کریں تو کتاب زندگی خود ہماری رہنمائی کرے Ú¯ÛŒ اپنے اندر پوشیدہ Ø+کمتیں خود آشکار کرے Ú¯ÛŒ اس Ú©Û’ لئے شرط یہی ہے کہ ہم خود چاہیں Ø¢Ú¯Û’ قدم بڑھائیں Ù…Ø+نت کوشش اور Ù…Ø+بت سے ہر منزل پر کامیابی Ø+اصل کرسکتے ہیں خالق کا Ø+Ú©Ù… بھی یہی ہے کہ زمین Ùˆ آسمان میں جو Ú©Ú†Ú¾ ہے اس پر غوروفکر کرو اسی طرØ+ انسان اپنے رب Ú©Ùˆ اپنے آپ Ú©Ùˆ اور اپنے مقام Ú©Ùˆ پہچان سکتا ہے یہ ہو جائے تو سمجھو انسان Ù†Û’ کتاب زندگی پر دسترس Ø+ا صل کر Ù„ÛŒ اور یہی انسان Ú©ÛŒ وہ کامیابی ہے جس سے بڑھ کر اور Ú©Ú†Ú¾ نہیں اللہ تعلٰی ہمارے علم Ùˆ Ø+کمت میں اضافہ فرمائے اور ہم سب Ú©Ùˆ دونوں جہانوں Ú©ÛŒ کامیابیوں Ú©Û’ راستے پر گامزن رہنے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے آمین
    Last edited by Hidden words; 11-09-2012 at 08:29 PM.

  2. #2
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default Re: ~ Kitab-e-zindagi ~

    Suma Ameen
    bay-shak hum apni zindagi ko ba-maqsad ya phir bay-maqsad khud banatay hein.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •