nice
اندھی محبت واحد چیز ہوتی ہے جس میں ناکام ہونے کے ہونے کے بعد کوئی پلان بی کام نہیں آتا.........اور دراصل محبت کرتے وقت بھی انسان کوئی پلان بی نہیں رکھتا.....اندھی محبت انسان کو زندگی میں صرف ایک بار ہوتی ہے.....بعد میں گزارہ ہوتا ہے بعض دفعہ عادت اور زیادہ تر ضرورت........لیکن پھر اندھی محبت نام کی شے انسان کو عقل سے پیدل نہیں کرتی
اقتباس عکس از عمیرہ احمد
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice
aqal se pedal kr deti hai ye baat to thek hai
nice