یوں تو دلکش بننے کی دوڑ میں مرد بھی کسی سے پیچھے نہیں
ہوتے ۔
مگر بیوٹی پارلرز کی آمدنی کا اصل اور مستقل وسیلہ خواتین ہی ہیں ۔

خاص طور پر ایسی خواتین کہ جن Ú©ÛŒ نیچرل بیوٹی Ú©ÛŒ اس شاعر Ú©Û’ Ù…Ø+بوب Ú©ÛŒ سی ہوتی ہے ØŒ
میرے Ù…Ø+بوب کا چہرہ چاند جیسا ہے اور چاند میں ہزاروں لاکھوں Ú©Ú¾ÚˆÛ’ ہیں Û”

اس لیے وہ بیوٹی پارلرز کا کھیڑا ہی نہیں چھوڑتیں ۔

کسی دانا نے یقیناً یہ بات کہ ،
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا ۔

اپنے فن میں یدِ طولیٰ رکھنے والی کسی بیوٹیشن کے بارے میں ہی کہی ہوگی ۔

جس Ù†Û’ آبِ Ø+یات پلانے Ú©Û’ بجائے میک اپ Ú©Û’ ذریعے بوڑھوں Ú©Ùˆ جوان بنانے Ú©ÛŒ کاریگری دکھائی ہوگی Û”

سرفراز شاہد کے اس قطعہ میں کسی ایسے مشاق بیوٹیشن کے
بے مثال فن کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔

بیوٹی پارلر جانے سے پہلے
وہ اک معصوم بڑھیا لگ رہی تھی

مگر میک اپ کرا کے جب وہ نکلی
بڑی آفت کی پڑیا لگ رہی تھی

)نامعلعوم)