ارشاد حضرت عمر رضی الله عنہ
:میں نے تمام دوستوں کو دیکھا،مگر زبان کی حفاظت سے بڑھ کر کسی کو مخلص نہیں پایا
میں نے تمام لباس دیکھے ہیں،مگر تقوی سے بڑھ کر کوئ اچھا لباس نہیں پایا
:میں نے تمام مال دیکھے ہیں،مگر قناعت سے بڑھ کر کوئ اچھا مال نہیں پایا
میں نے تمام نیکیاں دیکھی ہیں،مگر خیر خواہی سے بڑھ کر کوئ اچھی نیکی نہیں پائی
میں نے تمام کھانے دیکھے ہیں،مگر صبر سے بڑھ کر کوئی اچھا کھنا نہیں پایا