wah,kamaal.
" ہمیں تو حُکم مجاوری ہے "
مزارِ دل میں ہے کون مدفن ؟
یہ کس عروسہ کا مقبرہ ہے ؟
نہ کوئی کُتبہ، نہ کوئی تختی
فقط سرہانے سے پائینتی تک
امر کی بیل اِک لپٹ گئی ہے
جو اِک زمانے سے کہہ رہی ہے
یہاں ٹھکانہ تھا عاشقی کا
یہ پیر خانہ تھا عاشقی کا
کسے خبر کہ
یہاں ہے مدفن
فقیر کوئی
اسیر کوئی
یا پھر ہے وارث
کی ہیر کوئی
مگر ہماری
مجال ہی کیا
یہاں جو بولے
زبان کھولیں !!
ہمارے لب تو
سِلے ہوئے ہیں
نہ جانے کب سے
سِلے ہوئے ہیں
"ہمیں تو حُکم مجاوری ہے
wah,kamaal.
wah......
---------------- -----------------
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
Beautiful..!!
YOU INTOXICATE ME WITH THE FRAGRANCE OF YOUR SOULFUL LOVE..
YOUR MAGICAL TOUCH MAKES MY SOUL STIR INSIDE MY BODY..
YOU ARE MY SOLACE.. !!
umdaa...
bhot umda
nyc one
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
beautiful
kmaaaaaaaaaaaaal