پہلا دوست: اس لڑکی کے اصرار پر تم نے شراب نوشی، سگریٹ نوشی، شطرنج اور آوارہ گردی وغیرہ ترک کر دیclear - عقلمندی
دوسرا دوست: بے شکclear - عقلمندی
پہلا دوست: تو پھر تم نے اس سے شادی کیوں نہیں کی؟

clear - عقلمندی
دوسرا دوست: میں نے سوچا "اتنی مشکل سے زندگی سدھری ہے تو اب اسے دوبارہ جہنم بنانے کی کیا ضرورت ہے"۔