-
عقلمندی
پہلا دوست: اس لڑکی کے اصرار پر تم نے شراب نوشی، سگریٹ نوشی، شطرنج اور آوارہ گردی وغیرہ ترک کر دی
دوسرا دوست: بے شک
پہلا دوست: تو پھر تم نے اس سے شادی کیوں نہیں کی؟
دوسرا دوست: میں نے سوچا "اتنی مشکل سے زندگی سدھری ہے تو اب اسے دوبارہ جہنم بنانے کی کیا ضرورت ہے"۔
-
Re: عقلمندی
-
Re: عقلمندی
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules