ایک شخص نے مٹھائی کی نئی دکان کھولی اسے ایک ملازم کی ضروت تھی تو ایک دوست نے اس سے پوچھا ”تمھیں کیسا ملازم درکار ہے نیا‘ پرانا‘ منجھا ہوا‘ بوڑھا یا جوان“۔ اس شخص نے جواب دیا:”ان سب باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے امیدوار صرف شرط پوری کرتا ہو کہ وہ شوگر کا مریض ہو